1 |
شعاع کی جمع ہے. |
- A. شائع
- B. شعاؤں
- C. شعاعیں
- D. شعات
|
2 |
آلودہ پانی کو پینے کے قابل بنایا جاتا ہے. |
- A. ٹینکی میں بھر کر
- B. سائنسی طریقوں کی بدولت
- C. جمع کرکے
- D. ٹھنڈا کرکے
|
3 |
خط کی جمع ہے |
- A. خطیں
- B. خطی
- C. خطوط
- D. خفاط
|
4 |
انواع کا واحد ہے. |
- A. نوع
- B. نوعے
- C. انواعیں
- D. نوعیں
|
5 |
تقریب کی جمع ہے. |
- A. تقریبیں
- B. تقریبات
- C. تقاریب
- D. تقریبی
|
6 |
نہ منصب کا لالچ نہ ڈر ہو. |
- A. حسد کا
- B. ترقی کا
- C. سازش کا
- D. عہدے کا
|
7 |
آسمان سے گرا......... اٹکا |
- A. دیوار پر
- B. آم پر
- C. درخت پر
- D. کھجور پر
|
8 |
پربت سے مراد ہے |
- A. ندی
- B. پہاڑ
- C. نالے
- D. چوٹی
|
9 |
مونث تلفظ کی نشان دہی کریں. |
- A. مرغا
- B. مرغی
- C. کبوتر
- D. خرگوش
|
10 |
لڑکیوں کے ساتھ جماعت میں آئیں. |
- A. ہیڈ مسٹریس
- B. ڈاکٹر صاحبہ
- C. پی ٹی صاحبہ
- D. استانی صاحبہ
|