1 |
عام طورپر چکنی مٹی مٹی کی تہہ میں پائی جاتی ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
2 |
ایسے پودے جو دو موسموں تک زندہ رہتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. دو سالہ پودے
- B. یک سالہ پودے
- C. سدا بہار پودے
- D. کوئی نہیں
|
3 |
پودوں کو مناسب نمی اور حرارت نہیں ملتی |
- A. موسم گرما
- B. موسم بہار
- C. موسم خزاں
- D. موسم سرما
|
4 |
صوبہ سندھ اور بہاولپور کے ریگستانی علاقوں میں پایا جانے والا سفید جانور ہے |
- A. بکری
- B. اونٹ
- C. گھوڑا
- D. بھینس
|
5 |
برو گھاس جڑی بوٹی عام طور پر ہوتی ہے |
- A. کپاس میں
- B. گندم میں
- C. چاول میں
- D. مکئی میں
|
6 |
ماحول کے لحاظ سے پودوں کی اقسام ہیں: |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
پودے آسانی سے اور تیزی سے اگتے ہیں |
- A. میدانی علاقؤں میں
- B. صحرائی علاقوں میں
- C. ُپانی کے اندر
- D. کوئی نہیں
|
8 |
ایک ہی موسم میں اگنے والےپودے کہلاتے ہیں |
- A. یک سالہ پودے
- B. دو سالہ پودے
- C. تین سالہ پودے
- D. سدا بہار پودے
|
9 |
عمر کے لحاظ سے پودوں کی اقسام ہیں: |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
پودوں کو مناسب نمی اور حرارت نہیں ملتی: |
- A. موسم بہار میں
- B. موسم گرما میں
- C. موسم خزاں میں
- D. موسم سرما میں
|