1 |
ایک مرکب عدد کو ہمیشہ دو مفرد کے ... کےطور پر ظاہر کیا جاسکتا ہے |
- A. جمع
- B. فرق
- C. حاصل ضرب
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
1:00 پی ایم کا مطلب ہے. |
- A. رات
- B. دن
- C. دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
خطی مساوات میں متغیر کا قوت نما ............... بھی کہلاتا ہے. |
- A. اساس
- B. ڈگری
- C. مستقل
- D. عددی سر
|
4 |
تین منفی اعداد کی حاصل ضرب ہمیشہ ہوتی ہے. |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. طاق
- D. جفت
|
5 |
100 کا 5% کیا ہے |
|
6 |
-------------- کے ساتھ قدرتی اعداد کو ملانے سے مکمل اعداد حاصل ہوتے ہیں. |
- A. 0
- B. 10
- C. 100
- D. 1000
|
7 |
کوئی بھی دو سمتی بند شکل کی سطح کی پیمائش کرنا کہلاتا ہے. |
- A. احاطہ
- B. رقبہ
- C. مکعب
- D. حجم
|
8 |
سرحد کی لمبائی معلوم کرنے کا کلیہ ہے. |
- A. احاطہ
- B. رقبہ
- C. حجم
- D. مکعب
|
9 |
ایک تین سمتی شکل ہے. |
- A. مربع
- B. مثلث
- C. نصف کرہ
- D. خط
|
10 |
ایک مکعب نما کی ہوتی ہیں. |
- A. 6 سطحیں
- B. 4 سطحییں
- C. 8 سطحیں
- D. 12 سطحیں
|