1 |
لفظ جراثم کش کا متعلقہ درست لفظ ہے |
- A. ایندھن
- B. ادویات
- C. صنعت
- D. راہنمائی
|
2 |
سائنسی ترقی کی بدولت کس میں انقلاب آیا؟ |
- A. زرعی میدان میں
- B. زرعی دنیا میں
- C. زرعی شعبے میں
- D. زرعی فارم میں
|
3 |
جس تحریر میں کسی چیزکو حاصل کرنے یا کسی کام کی استدعایا گزارش کی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں: |
- A. درخواست
- B. تاکید
- C. اصرار
- D. رہنمائی
|
4 |
طلبہ اپنے استاد کی رہنمائی میں دیکھنے کے لیے روانہ ہو گئے - |
- A. کرکٹ کا میدان
- B. فیکٹری
- C. زرعی فارم
- D. مرغیوں کا فارم
|
5 |
زرعی فارم سے شوگر مل کا فاصلہ - |
- A. زیادہ تھا
- B. بہت زیادہ تھا
- C. کچھ کم نہ تھا
- D. کچھ زیادہ نہ تھا
|
6 |
درخواست کیسے جملوں میں لکھی جاتی ہے؟ |
- A. مل جلے
- B. چھوٹے چھوٹے
- C. پیچیدہ
- D. بڑے بڑے
|
7 |
اسم نکرہ کی فہرست ہے- |
- A. مشین کوئٹہ
- B. ٹریکٹر ، ٹیوب ویل
- C. لاہور،اسلام آباد
- D. اسلم ،علی
|
8 |
گامزن کے لغوی معنی ہیں. |
- A. انا جانا
- B. رواں دواں
- C. صبح شام
- D. کھڑے رہنا
|
9 |
فارم کی سیر کرنے کے لیے ایک مقرر کی گئی: |
- A. کمیٹی
- B. ٹیم
- C. گاڑی
- D. تاریخ
|
10 |
درج بالا پیراگراف درستی سبق سے لیا گیا ہے- |
- A. میری پیاری سائیکل
- B. محترمہ فاطمہ جناح
- C. گل اور صنوبر کی کہانی
- D. زراعت وصنعت
|