1 |
وہ پیمانہ جو الفاظ کی صورت میں لکھا جاتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. کسری پیمانہ
- B. عبارتی پیمانہ
- C. خطی پیمانہ
- D. لکیری پیمانہ
|
2 |
ایسی سطح مرتفع جس کے چاروں طرف میدان یا سمندر ہوں کہلاتی ہے |
- A. میدانی سطح
- B. براعظمی سطح مرتفع
- C. انہدامی میدان
- D. بین الکوہی سطح
|
3 |
ایلپس کا پہاڑی سلسلہ کہلاتا ہے |
- A. بلاک نما پہاڑ
- B. ملفوفہ پہاڑ
- C. اتش فشاں پہاڑ
- D. سطح مرتفع
|
4 |
ان میں سے کس ملک میں ابادی کی شرح افزائش سب سے زیادہ ہے |
- A. اسٹریلیا
- B. لائبریا
- C. جنوبی افریقہ
- D. پاکستان
|
5 |
Ideally, forests must cover an area of: |
- A. 30%
- B. 40%
- C. 25%
- D. 10%
|
6 |
خشکی پر مشتمل کرہ کہلاتا ہے |
- A. کرہ ہوائی
- B. کرہ آبی
- C. کرہ حیاتی
- D. کرہ بحری
|
7 |
جن چٹانوں میں جانوروں کے باقیات زیادہ پائے جاتے ہیں.آنھیں کہتے ہیں. |
- A. کیلکرئس چٹانیں
- B. کاربونائٹس چٹانیں
- C. کیمیاوی چٹانیں
- D. اتشی چٹانیں
|
8 |
بلاک نما پہاڑ ہیں |
- A. بارز
- B. راکیز
- C. مے آن
- D. ایٹنا
|
9 |
زمین پر سب سے پرانے پہاڑ آج سے تقریبا 400 ملین سال پہلے معرض وجود میں آئے انہیں کہتے ہیں |
- A. کلدونی پہاڑ
- B. کالا چٹا پہاڑ
- C. آتش فشاں پہاڑ
- D. ملفوفہ پہاڑ
|
10 |
زندگی کا کرہ ہے |
- A. کرہ ہوائی
- B. کرہ حجری
- C. کرہ آبی
- D. کرۃ حیاتی
|