1 |
سابقے کے استعمال والا درست تلفظ ہے. |
- A. ان پڑھ
- B. خدمت گار
- C. عید گاہ
- D. صحت مند
|
2 |
لاحقے کے استعمال کا درست لفظ ہے. |
- A. دربان
- B. باادب
- C. بے بس
- D. تنگ دل
|
3 |
اس نظم میں وطن کو تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. چاند سے
- B. سورج سے
- C. پھول سے
- D. سمندر سے
|
4 |
لعل یمن سے مراد ہے |
- A. سرخ پتھر
- B. قیمتی موتی
- C. نیلا پتھر
- D. کالا پتھر
|
5 |
نشاں کی جمع ہے |
- A. نشانی
- B. نشانے
- C. نشانات
- D. نشان
|
6 |
پسینوں کے ڈھالے ہوئے ہیں |
- A. مزدور
- B. ملاح
- C. دہقاں
- D. دانش ور
|
7 |
میرے دہقاں یوں ہی چلاتے رہیں. |
- A. ہل
- B. ٹریکٹر
- C. گاڑی
- D. کنواں
|
8 |
میرے محنت کشوں کے |
- A. اہنی بازو
- B. مضبوط بدن
- C. کم زور چشم
- D. سنہرے بدن
|
9 |
سادہ جملہ ہے. |
- A. وہ امیر ہے لیکن کنجوس بھی
- B. ٹکٹ خریدو ورنہ بس سے اتر جاؤ
- C. میں نے کھانا کھایا مگر چائے نہیں پی
- D. صائمہ نے کھانا کھایا
|
10 |
اس نظم میں شعلہ بدن کہا گیا ہے. |
- A. کوہ کن کو
- B. اہل قلم کو
- C. محنت کش
- D. دہقاں کو
|