1 |
درج زیل میں سے اسم نکرہ ہے. |
- A. لاہور
- B. اسلام آباد
- C. کوہ نور
- D. دروازہ
|
2 |
دیے گئے جملون میں سے سادہ جملہ ہے. |
- A. باغ میں پھول کھلے ہیں
- B. باغ میں پھول کھلے ہین کیوں کہ بہار کا موسم ہے.
- C. اگر دیر ہوگئی تو بس نکل جائے گی
- D. میں نے نماز پڑھی اور دعا کی
|
3 |
سادہ جملوں کے درمیان الفاظ استعمال کرکے مرکب جملہ بنایا جاتاہے. |
- A. اور
- B. اگر
- C. یا
- D. تمام
|
4 |
چوی مار نے کتنی چڑیاں پکڑیں. |
- A. ایک
- B. دس
- C. بیس
- D. پانچ
|
5 |
شرم سے آب آب ہونے سے مراد ہے. |
- A. شرمندہ ہونا
- B. بخار ہونا
- C. سیلاب آنا
- D. رونا
|
6 |
چڑی مار کام کرتا تھا. |
- A. خاص
- B. معمولی
- C. لکڑی کا
- D. لوہے کا
|
7 |
چڑی مار کہتےہیں. |
- A. جاہل کو
- B. بے وقوف کو
- C. لالچی کو
- D. چڑیا مار کو
|
8 |
اسم معرفہ کن ناموں کو ظاہر کرتا ہے. |
- A. عام
- B. معمولی
- C. بے جان
- D. خاص
|
9 |
چڑی مار پکاتا رہتاتھا |
- A. کابلی پلاؤ
- B. مرغ پلاؤ
- C. خیالی پلاؤ
- D. بریانی
|
10 |
چوی مار نے جال بچھایا |
- A. باغ میں
- B. کھیت میں
- C. جنگل میں
- D. میدان میں
|