1 |
محنت میدانوں کا |
- A. سونا ہے
- B. چاندی ہے
- C. ہیرا ہے
- D. حسن ہے
|
2 |
ہل ہتھی کے پیچھیے پہچھیے کیا پھانکا جاتا ہے؟ |
- A. گندم
- B. ریت
- C. مٹی
- D. پتھر
|
3 |
درج بالا اشعار میں محنت کت فوائد بیان کیے گئے ہیں- |
- A. بنجر زمین سے پھول کھلانا،انسان کا چاند ستاروں تک پہنچا،شہر بسانا
- B. زمین کو پانی لگانا ،کھیتوں میں سبزیوں کا اُگنا سخت چٹانیں کاٹنا
- C. چاند ستاروں تک جانا ،شہر برباد کرنا چٹانیں کاٹنا
- D. کوہ وبیاباں سے شہر بسانا ،میدانوں کاسونا انسان کا کامل ہونا
|
4 |
کھیت کی ہربالی کیا پاتی ہے؟ |
- A. ڈالی
- B. پَھل
- C. شاخ
- D. پتے
|
5 |
محنت سے کھیت کی ہربالی کیا پاتی ہے؟ |
- A. عزت
- B. پھل
- C. حسن
- D. چمک
|
6 |
"کیوں، کب،کیا" کس کی مثال ہیں؟ |
- A. حروف اسقفہامیہ کی
- B. حروف تاکید کی
- C. حروف مرکب کی
- D. حروف تلخیص کی
|
7 |
حروف ِاسقفہامیہ کی مثال ہے- |
- A. وہ لڑکی ہے
- B. یہ کون ہے؟
- C. یہ درخت ہے
- D. میں لڑکاہوں
|
8 |
پیاسی کا متضاد ہے |
- A. بیاہی
- B. خوشی
- C. بے رونق
- D. سیراب
|
9 |
انسان کے جلنے سے کیا مراد ہے؟ |
- A. خود کو آگ لگانا
- B. انسان کا سخت محنت کرنا
- C. محنت سے جی چُرانا
- D. محنت سے گھبرانا
|
10 |
تب کوئی بالی اپنی کوکھ سے جھانکی ہے؟ |
- A. چاول کی
- B. پھل کی
- C. گندم
- D. پھول کی
|