1 |
دنیا میں کس کے شعلے بھڑک رہے تھے. |
- A. دوزخ کے
- B. گناہوں کے
- C. اعمال بد کے
- D. کفر و شرک کے
|
2 |
دنیا سنوارنے کے سمجھائے سب |
- A. قرینے
- B. طرہقے
- C. سلیقے
- D. وسیلے
|
3 |
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں.
ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے
جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا
شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے
انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا
آگ کا متضاد ہے |
- A. ہوا
- B. ریت
- C. مٹی
- D. پانی
|
4 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کا رستہ کیسے دکھایا. |
- A. مسلمانوں کو
- B. انسانوں کو
- C. کافروں کو
- D. اہل مکہ کو
|
5 |
عقبیٰ کا مطلب ہے |
- A. جنت
- B. قبر
- C. آخرت
- D. دنیا
|
6 |
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں.
ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے
جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا
شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے
انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا
انسان کا مترادف ہے. |
- A. حیوان
- B. مخلوق
- C. پرندے
- D. بشر
|
7 |
بھولنے کا متضاد ہے |
- A. غافل ہونا
- B. آرام کرنا
- C. مسکرانا
- D. یاد رکھنا
|
8 |
ہمیں سمجھائے سب طریقے |
- A. محنت کے
- B. دنیا سنوارنے کے
- C. امن کے
- D. خوش حالی کی
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بہتر کرنے کا راز بتایا. |
- A. حالات
- B. دنیا
- C. عقبیٰ
- D. عادات
|
10 |
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں.
ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے
جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا
شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے
انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا
شرک کا متضاد ہے. |
- A. حق
- B. باطل
- C. امن
- D. توحید
|