1 |
اکیلا کا مترادف ہے. |
- A. مصروف
- B. مشغول
- C. تنہا
- D. آرام
|
2 |
محترمہ فاطمہ جناح پیدا ہوئیں. |
- A. کلکتہ میں
- B. بمبئی میں
- C. کراچی میں
- D. لاہور میں
|
3 |
محترمہ فاطمہ جناح سیاست کے میدان میں بھائی کی بن گئیں. |
- A. ساتھی
- B. مشیر
- C. سفیر
- D. وزیر
|
4 |
محترمہ فاطمہ جناح کی والدہ کا نام تھا. |
- A. وینا جناح
- B. مٹھی بائی
- C. اسماء جناح
- D. رتی جناح
|
5 |
لٹے پٹے مسلمان پاکستان آنے لگے. |
- A. ہر جگہ سے
- B. ایران سے
- C. عراق سے
- D. ہندوستان سے
|
6 |
درست فقرے کی نشاندہی کریں. |
- A. احمد کا دکان کھل گیا ہے.
- B. عمر کی دکان کھل گئی
- C. فرزانہ نے قلم خریدا
- D. فہد نے کار خریدا
|
7 |
مشیر کا مطلب ہے. |
- A. مشورہ دینے والا
- B. ساتھ دینے والا
- C. مہربان
- D. عہدہ دار
|
8 |
مزار قائد کے احاطے میں سپرد خاک ہیں. |
- A. راشد منہاس
- B. محترمہ فاطمہ جناح
- C. ضیاء الحق
- D. ایوب خان
|
9 |
درست فقرے کی نشاندہی کریں. |
- A. اپ کا امراض قابل علاج ہے
- B. آپ کامرض قابل علاج ہے
- C. آپ کا مرض کابل علاج ہے
- D. آپ کا امراز قابل علاج ہے
|
10 |
تعلیم اور ہنر کے متعدد ادارے قائم کیے. |
- A. حمایت اسلام
- B. مدرستہ البنات
- C. یونسکو
- D. اپوا
|