1 |
دو یا دو سے زائد الفاظ کا مجموہ کہلاتا ہے |
- A. مفرد
- B. مرکب
- C. استفہامیہ
- D. انشائیہ
|
2 |
فوج کی جمع ہے |
- A. فوجی
- B. فوجوں
- C. فوجیں
- D. افواج
|
3 |
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے. |
- A. تمغائے پاکستان
- B. نشان پاکستان
- C. نشان حیدر
- D. ستارہ جرات
|
4 |
بھارتی فوج نہر عبور کرنا چاہتی تھی |
- A. بی اے بی
- B. بی آربی
- C. بی آر سی
- D. بی آر ڈی
|
5 |
ہم یوم دفاع مناتےہیں. |
- A. 6 ستمبر کو
- B. 6 اکتوبر کو
- C. 6 نومبر کو
- D. 19ستمبر کو
|
6 |
پاک فوج کے شانہ بشانہ رہی |
- A. پولیس
- B. بحری فوج
- C. غیر ملکی
- D. پاکستانی عوام
|
7 |
مدد کی جمع ہے |
- A. امداد
- B. مددیں
- C. مددوں
- D. مداد
|
8 |
کلام میں تاکیدی معنی پیدا کرنے والے حروف کہلاتے ہیں. |
- A. حروف تاکید
- B. حروف تاسف
- C. حروف استفہامیہ
- D. حروف تشبیہ
|
9 |
وطن سے محبت ایک جذبہ ہے. |
- A. نفسیاتی
- B. فطری
- C. جسمانی
- D. اخلاقی
|
10 |
درج زیل میں حروف تاسف ہے. |
- A. افسوس
- B. ہائے ہائے
- C. آہ
- D. یہ تمام
|