1 |
کس جڑی بوٹی کی جڑی گھٹلی دار ہوتی ہیں. |
- A. براگھاس
- B. میناکی
- C. اٹ سٹ
- D. ریواڑی کی
|
2 |
گملے کی مٹی سخت ہوتو اس میں پھیل نہیں سکتی. |
- A. پودے کی جڑیں
- B. پودے کی خوراک
- C. پودے کی روئیدگی
- D. پودے کی شاخیں
|
3 |
جامن ،آم اور پیپل کا شمار ہوتا ہے. |
- A. یک سالہ پودوں میں
- B. دو سالہ پودوں میں
- C. سدا بہار پودوں میں
- D. وقتی پودوں میں
|
4 |
وائٹ لیگ بارن نسل کی مرغی ایک سال میں قریبا انڈے دیتی ہے. |
- A. 100
- B. 200
- C. 300
- D. 400
|
5 |
............ کی نسل کی گائے کا رنگ سرخی مائل، سینگ چھونے، تھتھنی پتلی سیاہ اور لمبوتری ہوتی ہے. |
- A. خانیوال
- B. اکاڑہ
- C. ساہیوال
|
6 |
وہ جڑی بوٹی جو موسم برسات میں پیدا ہوتی ہے اور بیل کی طرح پھیلتی ہیے |
- A. مینا
- B. پوبلی
- C. اٹ سٹ
- D. ٹہلی
|
7 |
عام طور پر زمین میں پانی کتنے فیصد ہوتا ہے. |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 15%
- D. 25%
|
8 |
درختوں کے پتے جھڑتے ہیں |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|
9 |
مٹی میں پائے جانے والے اجزا میں چکنی مٹی اور بھل کے علاوہ تیسری کون سی چیز شامل ہے. |
- A. جپسم
- B. میگنیشیم
- C. پوٹاشیم
- D. ریت
|
10 |
عموما درختوں پر نئے پتے اگتے ہیں. |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|