1 |
پہلی کی طرح بالوشاہیاں تل کر نہ بھیجیں |
- A. دیسی گھی میں
- B. مکھن میں
- C. تیل میں
- D. چربی میں
|
2 |
میر باقر علی تھے. |
- A. ریٹائرڈ صوبے دار
- B. ریٹائرڈ تھانہ دار
- C. ریٹائرڈ چوکی دار
- D. ریٹائرد پروفیسر
|
3 |
شیخ نبی بخش کی بیوی کا بھانجا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے چلاگیا. |
- A. دبئی
- B. کینیڈا
- C. امریکا
- D. کراچی
|
4 |
مصنف کی حلوامرچنٹ سے ملاقات ہوئی |
- A. ایک بار
- B. دوبارہ
- C. تین بار
- D. چار بار
|
5 |
یہ حیثیت مسلمان اور ہم محلہ ہونے کی وجہ سے عین فرض ہے. |
- A. مدد
- B. مزاج پرسی
- C. جھگڑا
- D. خوش مزاجی
|
6 |
عارضہ کی جمع ہے. |
- A. عارض
- B. عوارض
- C. عارضے
- D. عارزہ
|
7 |
نگارشات سے مراد ہے |
- A. غزلیں
- B. کہانیاں
- C. ادبی تحریریں
- D. واقعے
|
8 |
شخص کی جمع ہے |
- A. تشخیص
- B. شخصوں
- C. اشخاص
- D. شخصے
|
9 |
جو صاحبان مزاج پرسی کو آئیں وہ ہاتھ نہ لگائیں. |
- A. بیمارکو
- B. چار پائی کو
- C. کھانے کو
- D. فون کو
|
10 |
مصنف کو فرمائش آتی ہے کہ پندرہ سیر بھیج دیں. |
- A. برفی
- B. گھی
- C. چاول
- D. لڈو
|