1 |
درجے سے شاعر کی کیا مراد ہے. |
- A. محل
- B. رتبے
- C. جماعت
- D. گروہ
|
2 |
سہارا اور دھارا کےہم قافیہ الفاظ ہیں. |
- A. چلایا ، گیا
- B. بیٹھا، اٹھنا
- C. تمھارا،ہمارا
- D. مارا، ستارا
|
3 |
ادھر موجیں ہوا کی ہیں ، ادھر دھارا ہے. |
- A. دودھ کا
- B. شبنم کا
- C. خوش بو کا
- D. پانی کا
|
4 |
کمی کا متضاد ہے. |
- A. بہتات
- B. کثرت
- C. قلت
- D. بیشی
|
5 |
اعمال کا واحد ہے. |
- A. عملوں
- B. عامل
- C. امل
- D. عمل
|
6 |
اگر اعمال اچھے ہیں تو پاؤ گے. |
- A. بڑے درجے
- B. بڑے رتبے
- C. خزانے
- D. پیسے
|
7 |
اسی کے حکم کا تابع ہرستار ہے. |
- A. فلک پر
- B. زمین پر
- C. فضا پر
- D. چھت پر
|
8 |
بر کا متضاد ہے. |
- A. ریت
- B. بحر
- C. مٹی
- D. پہاڑ
|
9 |
اس دارفانی میں ہمارا ہورہا ہے. |
- A. استقبال
- B. کاروبار
- C. امتحاں
- D. معائنہ
|
10 |
اسی کی قدرت و صنعت نے سنورا ہے |
- A. ملک کو
- B. شہر کو
- C. حالات کو
- D. عآلم کو
|