1 |
زراعت کا کس سے چولی دامن کا ساتھ ہے. |
- A. درختوں سے
- B. صنعتوں سے
- C. پلاسٹک سے
- D. لوہے سے
|
2 |
ہنر کاری اور دست کاری کو فروغ دیا. |
- A. صنعت کار نے
- B. تاجر نے
- C. کسان نے
- D. انسان نے
|
3 |
زرعی اور صنعتی اعتبار سے ترقی پذیر ملک ہے. |
- A. امریکا
- B. روس
- C. چین
- D. پاکستان
|
4 |
اشیا کا واحد لفظ ہے. |
- A. اشی
- B. شعبیہ
- C. چیز
- D. شے
|
5 |
زراعت پیشہ ہے. |
- A. سائنسی
- B. جدید
- C. اہم
- D. قدیم
|
6 |
ملک کی جمع ہے |
- A. املاک
- B. ممالک
- C. ملائکہ
- D. ملائک
|
7 |
بیلوں کی جگہ آگئے ہیں. |
- A. بھینس
- B. چھکڑے
- C. ٹریکٹر
- D. گدھے
|
8 |
پاکستان کی بیش تر آبادی کا پیشہ ہے. |
- A. صنعت
- B. گلہ بانی
- C. زراعت
- D. ملازمت
|
9 |
باقاعدہ صنعت کا درجہ حاصل کرلیا ہے. |
- A. دست کاری
- B. گنے کی فصل
- C. گیہوں نے
- D. چاول کی فصل
|
10 |
مشین کے زریعے کام اور طریقہ عمل کو کہتے ہیں. |
- A. زراعت
- B. گلہ بانی
- C. صنعت
- D. تجارت
|