1 |
رموز کا مطلب ہے. |
- A. راز
- B. اشارہ
- C. کتاب
- D. نقشہ
|
2 |
سب سے بڑی طاقت زمانے میں ہے. |
- A. لڑائی
- B. ملاپ
- C. جنگ
- D. امن
|
3 |
دو مل کر بھاری ہوں ہزاروں پر ہے. |
- A. شعر
- B. کہانی
- C. مثل
- D. قول
|
4 |
درج زیل میں سے سکتہ کی علامت ہے. |
|
5 |
نظم میں قسمت کے ماروں سے مراد ہے. |
- A. خوش قسمت
- B. بد قسمت
- C. اچھا مستقبل
- D. بری سوچ
|
6 |
زندگی کے کارخانے سے مراد ہے. |
- A. دنیاوی معاملات
- B. معاشی معاملات
- C. سیاسی معاملات
- D. کام کی جگہیں
|
7 |
درج زیل میں متشابہ الفاظ کی درست فہرست. |
- A. علم، عالم
- B. آلہ، اعلی
- C. استاد ، شاگرد
- D. دوست ، دشمن
|
8 |
بوندیں کا مترادف ہے. |
- A. نہریں
- B. قطرے
- C. بلبلے
- D. موجیں
|
9 |
ایک چیز کو دوسری چیز جیسا قرار دینا کہلاتاہے. |
- A. مجاز مرسل
- B. تلمیح
- C. تشبیہ
- D. استعارہ
|
10 |
مثل مشہور ہے دو مل کر بھاری ہوں |
- A. سینکڑوں پر
- B. ہزاروں پر
- C. لاکھوں پر
- D. چاروں پر
|