1 |
درج بالا آخری شعر کی درست ردیف ہے- |
- A. سبق، ملاپ
- B. زندگی ، طاقت
- C. میں،میں
- D. کار خانے ،زمانے
|
2 |
جہاں دل ایک ہوں ، وہاں کیا ہوتاہے؟ |
- A. مزہ
- B. ایکا
- C. اتحاد
- D. حوصلہ
|
3 |
"قسمت کا درست تلفظ ہے- |
- A. قَسِمت
- B. قسمت
- C. قِسمت
- D. قُسِمَت
|
4 |
درج بالا اشعار کس نظم سے لیے گئے ہیں؟ |
- A. اتفاق
- B. کھیت
- C. پاکستانی پرچم
- D. پاک وطن تو پیارا
|
5 |
"وہ بوندیں جو بکھر کر ایک دم میں سوکھ جاتی ہیں" اس مصرعے سے کیا پتہ چلتاہے؟ |
- A. نااتفاقی تباہی کا باعث بنتی ہے
- B. ا تفاق سے قومیں تباہ ہوجاتی ہیں
- C. مل کر بوندیں گریں تو طوفان آجاتا ہے
- D. بوندوں میں اتفاق ہوتا ہے
|
6 |
"قوت" کا مترادف ہے - |
- A. زوردار
- B. صحت مند
- C. طاقت
- D. ضعف
|
7 |
کون سا جوڑا متضاد الفاظ کا نہیں ہے |
- A. آبادی ، بربادی
- B. دوست، دشمن
- C. نیک ،بد
- D. سوکھ جانا، خشک ہوجانا
|
8 |
مشہور مثل ہے دو مل کےبھاری ہوں ---------------- پر |
- A. لاکھوں
- B. ہزاروں
- C. کرڑوں پر
- D. سیکروں پر
|
9 |
کتنے مِل کرہزاروں پر بھاری ہوتے ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. گیارہ
- D. دس
|
10 |
حروف تاکید ہے: |
- A. بلکہ
- B. ہرگز
- C. لہزا
- D. اُُف
|