1 |
اعصابی امراض سے مراد |
- A. دماغی امراض
- B. دل کا درد
- C. وبائی امراض
- D. جلدی امراض
|
2 |
زیادہ شور میں زندگی بسر کرنے والے ہوجاتے ہیں. |
- A. چڑچڑے
- B. شوخ و چنچل
- C. شرارتی
- D. سنجیدہ
|
3 |
ماحول کو موزوں اور ساز گار بنا سکتا ہے. |
- A. جانور
- B. سائنس دان
- C. انجینئر
- D. انسان
|
4 |
کمرے کے متلازم الفاظ. |
- A. دروازہ ،کھڑکیاں، صوفے
- B. جانور، پرندے، درخت
- C. دیواریں، چھت، بوتل
- D. قلم ، کتاب، بستہ
|
5 |
زمین اور ماحول سے گہرا رشتہ ہے. |
- A. حیوان کا
- B. مچھلی کا
- C. انسان کا
- D. فطرتکا
|
6 |
صحت کے لیے خطرہ بننے والے جراثیم کو تلف کردیتےہیں. |
- A. مچھر
- B. مکھیاں
- C. سپرے
- D. خاک روب
|
7 |
ماحول کا خیال رکھتیں گے تو پھلے پھولے گا |
- A. چمن
- B. باغ
- C. معاشرہ
- D. گھر
|
8 |
فصلیں آلودہ ہوجاتی ہیں. |
- A. صاف پانی سے
- B. گندے پانی سے
- C. سپرے سے
- D. ہوا سے
|
9 |
قوت سماعت سے مراد ہے. |
- A. سونگھنے کی حس
- B. سننے کی حس
- C. چھونے کی حس
- D. چھکنے کی حس
|
10 |
درخت ہمارے لیے ہیں |
- A. نقصان دہ
- B. فائدہ مند
- C. اہم
- D. غیر ضروری
|