1 |
لاقانونیت سے مراد ہے |
- A. بے انصافی
- B. عدالت
- C. پولیس
- D. کوئی قانون نہ ہونا
|
2 |
مساوی کا متضاد ہے. |
- A. غیر مساوی
- B. برابر
- C. منصفانہ
- D. عدلیہ
|
3 |
مساویانہ کا مترادف ہے. |
- A. بہتر
- B. خاص
- C. اہم
- D. برابر
|
4 |
مدینہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے ساتھ معاشرتی سطح پر سلوک کیا جانا |
- A. عدم مساوات
- B. مساویانہ
- C. بے انصافی
- D. مختلف
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے جانی دشمن بن گئے. |
- A. اہل ایران
- B. اہل مدینہ
- C. اہل مکہ
- D. اہل شام
|
6 |
سیب کے متلازم الفاظ. |
- A. پھل، بیج ، درخت
- B. پودا، کھاد، باغ
- C. کتاب، ربڑ ، پنسل
- D. پنکھا، گرمی ، پسینہ
|
7 |
باغ کے متلازم الفاظ کی فہرست. |
- A. چاند ،ستارے ،سورج
- B. بادل، بارش، چمک
- C. پھول، پتے ، درخت
- D. اندھیرا ، رات، آرام
|
8 |
آسمان کا متلازم الفاظ ہے. |
- A. درخت ، پھتر، جنگل
- B. دکانیں ، گاہک، سودا
- C. بادل، ستارے ، چاند
- D. کرکٹ ، ہاکی، فٹ بال
|
9 |
آپ خاتم النبین نے جب اہل مکہ کو ایک اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی تووہ بن گئے. |
- A. دوست
- B. جانی دشمن
- C. مدد گار
- D. اہل ایمان
|
10 |
معاملہ کی جمع ہے. |
- A. اعمال
- B. معاملات
- C. معاملے
- D. معمولات
|