1 |
قواعد کی روسے اسم جمع ہے. |
- A. کتاب
- B. ریوڑ
- C. کرسیاں
- D. میزیں
|
2 |
بہر مشقت ساتھ چلتی ہے |
- A. وفائے دوستاں
- B. بہن کی التجا
- C. ماں کی محبت
- D. مسافر خانہ
|
3 |
ناگہانی سے مرادہے. |
- A. اچانک آنے والی
- B. کل آنے والی
- C. آج آنے والی
- D. پرسوں آنے والی
|
4 |
قواعد کی رو سے درج زیل میں اسم جمع ہے. |
- A. ہدہد
- B. مہینا
- C. ہفتہ
- D. جماعت
|
5 |
مونث تلفظ کی نشان دہی کریں. |
- A. مرغا
- B. مرغی
- C. کبوتر
- D. خرگوش
|
6 |
پرانی موٹر کس کے ساتھ چلتی ہے. |
- A. بہن کی التجا
- B. ماں کی محبت
- C. وفائے دوستاں
- D. یہ تمام
|
7 |
کائیں کائیں قواعد کی روسے ہے. |
- A. اسم صوت
- B. اسم آلہ
- C. اسم زات
- D. اسم مصعر
|
8 |
قواعد کی رعس سے اسم صوت ہے. |
- A. گھر
- B. ٹپ ٹپ
- C. بازار
- D. شہر
|
9 |
وہ اسم جو چیزوں کے مجموعے کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. |
- A. اسم واحد
- B. اسم جمع
- C. اسم صوت
- D. اسم آلہ
|
10 |
وہ اسمجو کسی چیز کے بڑے پن کو ظاہر کرے کہلاتاہے. |
- A. اسم مکبر
- B. اسم ظرف
- C. اسم آلہ
- D. اسم صوت
|