1 |
الفاظ اعراب اور املا کس میں ایک جیسے ہوتے ہیں ؟ |
- A. جاری الفاظ میں
- B. توصیفی الفاظ میں
- C. متشابہ میں
- D. تحجینس میں
|
2 |
انسان اس زمین پر کب سے زندگی گزاررہا ہے ؟ |
- A. روزازل سے
- B. زمانہ قدیم سے
- C. برسوں سے
- D. صدیوں سے
|
3 |
براہ راست کا متضاد ہے |
- A. بلاراست
- B. راہ راست
- C. باواسطہ
- D. بالواسطہ
|
4 |
اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں ذٰمین ، پانی اور |
- A. روشنی
- B. فصلیں
- C. خوراک
- D. ہوا
|
5 |
"سہولت" کی جمع ہے- |
- A. سہولتیں
- B. آسائش
- C. سہل پسندی
- D. تنگی
|
6 |
آلودگی ہمارے ماحول کو کس کی طرح چاٹ رہی ہے؟ |
- A. چوہے کی طرح
- B. دیمک کی طرح
- C. بچھو کی طرح
- D. سانپ کی طرح
|
7 |
الفاظ میں پایا جانے والا رشتہ کیا کہلاتا ہے؟ |
- A. قافیہ
- B. ردیف
- C. تحجینس
- D. متشابہ
|
8 |
اعراب اور املاکا فرق کس میں پایا جاتا ہے ؟ |
- A. متشابہ الفاظ میں
- B. تحجینس میں
- C. عددی الفاظ میں
- D. مرکب میں
|
9 |
شور کی الودگی سےانسانوں میں ختم ہوجاتی ہے بردباری، متانت اور |
- A. برداشت
- B. تحمل
- C. رواداری
- D. صبر
|
10 |
بنجر پن اور سیم وتھور کا شکار ہوتی جارہی ہے : |
- A. سونا اگنے والی زمین
- B. چاندی اگنے والی زمین
- C. فصلیں اگنے والی زمین
- D. گندم اگنے والی زمین
|