1 |
نقصان دہ کامتضاد ہے. |
- A. بہترین
- B. صحت مند
- C. ضرورت مند
- D. فائدہ مند
|
2 |
سب جگہ صاف ہوں گی تو ہمیں میسر آئے گا. |
- A. سکون
- B. اطمینان
- C. آرام
- D. صاف ماحول
|
3 |
افراد خانہ سے مراد ہے. |
- A. پڑوسی
- B. گھر کے لوگ
- C. دوست
- D. دشمن
|
4 |
کوڑے کی بالٹی کا ہونا چاہیے. |
- A. پیندا
- B. سرا
- C. ڈھکن
- D. کونا
|
5 |
لڑکیوں کے ساتھ جماعت میں آئیں. |
- A. ہیڈ مسٹریس
- B. ڈاکٹر صاحبہ
- C. پی ٹی صاحبہ
- D. استانی صاحبہ
|
6 |
سستی اور غیر معیاری اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں. |
- A. گھریلو کھانے
- B. برگر
- C. بازاری کھانے
- D. پکوڑے
|
7 |
اندیشہ کا مترادف ہے. |
- A. پریشانی
- B. یقین
- C. ڈر
- D. دکھ
|
8 |
انواع کا واحد ہے. |
- A. نوع
- B. نوعے
- C. انواعیں
- D. نوعیں
|
9 |
بدن کا مکمل طور پر صاف ہونا ہے. |
- A. گھریلو صفائی
- B. جسمانی صفائی
- C. ماحولیاتی صفائی
- D. زہنی صفائی
|
10 |
ثناء کے سکول میں ایک دن مخصوص تھا. |
- A. غیر ادبی سرگرمیوں کے لیے
- B. کھیلوں کے لیے
- C. صفائی کے لیے
- D. علاج کے لیے
|