1 |
مری کی کون سی شام بہت خوب صورت ہوتی ہے. |
- A. بہار کی
- B. گرمیوں کی
- C. سردیوں کی
- D. نومبر کی
|
2 |
مری کو کہا جاتا ہے. |
- A. ملکہ عالیہ
- B. ملکہ کوہسار
- C. ملکہ پربت
- D. ملکہ تاج
|
3 |
گرمیوں میں مری کا موسم ہوتا ہے. |
- A. گرم
- B. ٹھنڈا
- C. سہانا
- D. خطرناک
|
4 |
لوگ برف سے بناتے ہیں |
- A. مجسمے
- B. گھر
- C. محل
- D. جانور
|
5 |
مری روڈ سے نیچے کی جانب ہے |
- A. باغ
- B. ہوٹل
- C. گھوڑا گلی
- D. روائتی بازار
|
6 |
دل فریب کا مترادف ہے. |
- A. اچھا
- B. خوب صورت
- C. خطرناک
- D. گندا
|
7 |
برقی قمقموں سے مراد ہے. |
- A. چراغ
- B. بجلی کے بلب
- C. دیے
- D. شمعیں
|
8 |
مری ایک خوب صورت شہر ہے |
- A. ضلع روالپنڈی کا
- B. ضلع لاہور کا
- C. ضلع اٹک کا
- D. ضلع چکوال کا
|
9 |
چئیر لفٹ کی سہولت موجود ہے. |
- A. نیو مری
- B. پنڈی پوائنٹ
- C. کشمیر پوائنٹ
- D. ایوبیہ
|
10 |
مری شہر کا بیش تر تجارتی حصہ اس کے دونوں جانب واقع ہے. |
- A. ملتان روڈ کے
- B. جی ٹی روڈ کے
- C. مال روڈ کے
- D. شیخؤپورہ روڈ کے
|