1 |
شاہین بسیرا کرتا ہے پہاڑوں کی |
- A. غاروں میں
- B. پتھروں میں
- C. چٹانوں میں
- D. وادیوں میں
|
2 |
شکوہ جواب شکوہ اور مسجد قرطبہ نظمیں ہیں. |
- A. فیض احمد فیض
- B. مولانا حالی
- C. حفیظ جالندھری
- D. علامہ محمد اقبال رح
|
3 |
ہمدردی نظم ہے. |
- A. حالی کی
- B. حفیظ جالندھری کی
- C. علامہ اقبال کی
- D. زوق کی
|
4 |
تفصیلیہ کی علامت ہے. |
- A. (:)
- B. ( - )
- C. ( " ")
- D. ( )
|
5 |
علامہ اقبال رح کی خواہش تھی کہ ملکی وملی ترقی میں پیش پیش ہوں |
- A. بوڑھے
- B. بچے
- C. ہندو
- D. نوجوان
|
6 |
زبوں حالی سے مراد ہے. |
- A. پستی
- B. خوش حالی
- C. ترقی
- D. ترویج
|
7 |
علامہ اقبال رح نے نوجوانوں کو جرات سے آگے بڑھنے کا پیغام دیا. |
- A. شاعری کے توسط سے
- B. اخبارات سے
- C. تقریر سے
- D. خطاب سے
|
8 |
مفکر پاکستان لقب ہے. |
- A. لیاقت علی خاں
- B. قائداعظم کا
- C. علامہ اقبال کا
- D. سر سید کا
|
9 |
نوجوان نسل کسی بھی قوم کا ہوتی ہے. |
- A. المیہ
- B. سرمایہ
- C. بوجھ
- D. مسئلہ
|
10 |
علامہ اقبال رح نوجوانوں میں پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے تھے. |
- A. زہنی صلاحیتوں کو
- B. ادبی صلاحیتوں کو
- C. فکری صلاحیتوں کو
- D. کرداری صلاحیتوں کو
|