1 |
پہلی مرتبہ سائیکل دیکھ کر مصنف کی کیا کیفیت ہوئی؟ |
- A. خوشی سے قہقہے لگائے
- B. دل ہی دل میں خوش ہوا
- C. پریشان ہوگیا
- D. آنکھوں میں آنسو آگئے
|
2 |
دادا جی نے کیا دلانے کا زمہ لیا |
- A. جائز مقام
- B. حق
- C. رقم
- D. دوا
|
3 |
درج بالا پیراگراف کس درسی سبق سے لیا گیا ہے؟ |
- A. حمد
- B. نعت
- C. کھیل
- D. میری پیاری سائیکل
|
4 |
اخبارات کے مدیروں کو لکھے گئے خطوط کو کیا کہتے ہیں؟ |
- A. غیررسمی خطوط
- B. رسمی خطوط
- C. ادبی خطوط
- D. سادہ خطوط
|
5 |
مصنف کو کس کی یاد ستارہی تھی؟ |
- A. گھر کی
- B. سائیکل کی
- C. دوستوں کی
- D. والدین کی
|
6 |
مصنف کون سی جماعت کا طالب علم تھا جب مصنف کو سائیکل ملی: |
- A. دوسری
- B. چوتھی
- C. تیسری
- D. پانچویں
|
7 |
مصنف نے سائیکل کے آگے کون سے رنگ کا جھنڈا لگایا؟ |
- A. سبز
- B. کالا
- C. سفید
- D. سرخ
|
8 |
دادا جی نے کیا دلانے کا ذمہ لیا: |
- A. جا ئزمقام
- B. حق
- C. رقم
- D. دوا
|
9 |
اباجی سائیکل دے آئے - |
- A. خالد سائیکل ورکس پر
- B. انور سائیکل ورکس پر
- C. عمیر سائیکل ورکس پر
- D. بشیر سائیکل ورکس پر
|
10 |
"کایا پلٹ جانا" سے کیا مراد ہے؟ |
- A. حالات بدل جانا
- B. حالت خراب ہو جانا
- C. پریشان ہو جانا
- D. خوش ہو جانا
|