1 |
انسان نے اپنی سائنسی ایجادات کے سفر کے آغاز میں کیا ایجاد کیا؟ |
- A. بجلی
- B. پہیا
- C. روشنی
- D. لباس
|
2 |
انسان کی دلی آرزورہی ہے- |
- A. باہمی رابطہ
- B. روپیہ پیسہ
- C. خوبصورت گھر
- D. اونچاعہدہ
|
3 |
"فرض" کی جمع ہے - |
- A. فرائض
- B. فریضہ
- C. فرضی
- D. فرضاء
|
4 |
طبی شعبہ کی ایجادات ہیں |
- A. ریڈیو، ایکسرے ، الٹراساؤنڈ
- B. کینسر ، ٹی بی، زیابیطیس
- C. کمپیوٹر، ایٹم بم، ہائیڈروجن بم
- D. ریڈیو تھاراپی، ایکس ریز، الٹرا ساؤنڈ
|
5 |
لفظ پرآسائش کا درست متعلقہ لفظ ہے |
- A. زراعت
- B. میل جول
- C. سردی
- D. اسانی
|
6 |
ادویات کا واحد ہے |
- A. دوائیں
- B. دوائی
- C. ادویہ
- D. ہوا
|
7 |
انسان کا قدیم ترین پیشہ کیا ہے؟ |
- A. معلمی
- B. لکڑہارا
- C. خریدوفروخت
- D. کھیتی با ڑی
|
8 |
بجلی پیداکرنے کے ذرائع ہیں - |
- A. پٹرول، گیس،ہوا
- B. پانی، ہوا، کوئلہ
- C. پانی،گیس،ہوا
- D. مٹی، ہوا، تیل
|
9 |
پیغام رسانی کے لیے قدیم زمانے میں انسان نے استعمال کیا- |
- A. طوطا
- B. کوا
- C. کبوتر
- D. باز
|
10 |
اول اول انسان باہمی رابطے کے لیے کیا استمعال کرتارہا؟ |
- A. گھوڑے
- B. اشارے
- C. کبوتر
- D. خطوط
|