1 |
روزانہ غسل کرنے سے جسم سے کیا اتر جاتا ہے |
- A. میل
- B. تھکاوٹ
- C. پسینہ
- D. جراثیم
|
2 |
کچی سبزیاں کھانے سے کس چیز کی صفائی ہوتی ہےِ؟ |
- A. جگر کی
- B. دانتوں کی
- C. معدے کی
- D. دل کی
|
3 |
خطرناک کا متضآد ہے |
- A. خوش گوار
- B. بے خطر
- C. خوبصورت
- D. خبرناک
|
4 |
صفائی کے بارے میں بہت تاکید کی ہے- |
- A. ماں باپ نے
- B. اُستاد نے
- C. کتابوں نے
- D. ہمارے پیارے نبی حضرت محمد نے
|
5 |
ہم کیسے صحت مندرہ سکتے ہیں؟ |
- A. میل کچیل سے
- B. کراہت سے
- C. جسم اور لباس کی صفائی سے
- D. منگل وار صفائی سے
|
6 |
درج بالا عبارت کس سبق سے لی گئی ہے؟ |
- A. محترمہ فاطمہ جناح
- B. مخنت کی برکتیں
- C. صحت اور صفائی
- D. میری پیاری سائیکل
|
7 |
کون سی غذا جسم کو صحت مند رکھ سکتی ہے |
- A. اچھی
- B. خوش زائقہ
- C. صاف
- D. متوازن
|
8 |
وضو سے ان جسمانی اعضاء کی صفائی ہو جاتی ہے- |
- A. ہاتھ ، کہنیاں، چہرہ،پائوں
- B. سر،پائوں ، ہاتھ
- C. پائوں ، ٹانگیں ، بازو
- D. چہرہ، سر، اور بازو
|
9 |
ایسے الفاظ جن کا املاایک ساہومگر اعراب مختلف ہوں وہ کون سے ہیں ؟ |
- A. بِل،بَل
- B. ہامی ، حامی
- C. آج، عاج
- D. صبح ، صوباح
|
10 |
کراہت کے لغوی معنی ہیں |
- A. پیارا لگنا
- B. جی کو اچھا لگنا
- C. اچھا نہ لگنا
- D. دلفریب
|