1 |
وہ فعل جو دعر کے گزرے ہوئے زمانے میں واقع ہوا ہو کہلاتا ہے. |
- A. ماضی مطلق
- B. ماضی قریب
- C. ماضی بعید
- D. ماضی استمراری
|
2 |
تھی قحط سے پاکمال |
- A. فطرت
- B. خلقت
- C. نفرت
- D. مصیبت
|
3 |
میدان پہ پھیر دو گے. |
- A. جھاڑو
- B. تباہی
- C. پانی
- D. رنگ
|
4 |
ماضی شکیہ کے جملے کی نشاندہی کریں. |
- A. صدف نے خط لکھا
- B. صدف نے خط لکھا ہوگا
- C. صدف خط لکھتی تھی
- D. کاش! صدف خط لکھتی
|
5 |
وہ فعل جس میں گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کا کرنا یا ہونا لگاتار پایا جائے کہلاتا ہے. |
- A. ماضی شکیہ
- B. ماضی استمراری
- C. ماضی قریب
- D. ماضی بعید
|
6 |
وہ فعل جو قریب کے گزرے ہوئے زمانہ میں کیا گیا ہو کہلاتا ہے. |
- A. ًماضی مطلق
- B. ماضی بعید
- C. ماضی قریب
- D. ماضی شکیہ
|
7 |
غریب قطرہ خود کو سمجھ رہا تھا |
- A. دلیر
- B. ناچیز
- C. اہم چیز
- D. فانی
|
8 |
مل کر جو کرو گے. |
- A. کام
- B. جاں فشانی
- C. دوستی
- D. اتحاد
|
9 |
میرے پیچھے بڑھاو |
- A. ہاتھ
- B. قدم
- C. ساتھ
- D. ناطہ
|
10 |
اتفاق کا متضادہے |
- A. اتحاد
- B. اکھٹے
- C. نفاق
- D. الگ
|