1 |
پنیری کو جب کھیت میں منتقل کیا جائے تو پودا ہونا چاہیے |
- A. نرم
- B. ملائم
- C. سخت جان
- D. بہت چھوٹا
|
2 |
آم کا گودا اگر ادھا کلو ہو تو اس میں پانی ملایا جاتا ہے |
- A. ایک کلو گرام
- B. ادھا کلو گرام
- C. دو سو پچاس گرام
- D. سات سو پچاس گرام
|
3 |
لیموں کے ست کا کیمیائی نام ہے |
- A. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- B. سٹرک ایسڈ
- C. پوٹاشیم کلورائیڈ
- D. نائٹرک ایسڈ
|
4 |
شاہراہ ریشم ملاتی ہے |
- A. چین اور افغانستان کو
- B. بھارت اور پاکستان کو
- C. پاکستان اور چین کو
- D. چین اور برما کو
|
5 |
ان سبزیوں کی پنیری لگائی جاتی ہے |
- A. پھول، گوبھی ، ٹماٹر
- B. میتھی ، پالک
- C. پالک، گھیا ، کدو
- D. کریلا، بھنڈی، توری
|
6 |
ملکہ مکھی کی عمر ہوتی ہے |
- A. اڑھائی سے تین سال
- B. دو سے تین سال
- C. آڑھائی سے پانچ سال
- D. چار سےپانچ سال
|
7 |
مادہ خرگوش کے لیے صندوقچہ سے زیادہ بہتر رہتا ہے |
- A. لکٹری کا ڈبہ
- B. علیحدہ کمرہ
- C. فرش کے اندر سرنگ
- D. مٹی کا مٹکا
|
8 |
گرمیوں کی سبزی ہے |
- A. پھول گوبھی
- B. گاجر
- C. مٹر
- D. ٹینڈا
|
9 |
دل کے امراض والے لوگوں کے لیے کون سا گوشت بہتر ہے |
- A. مچھلی کا
- B. بکرے کا
- C. گائے کا
- D. خرگوش کا
|
10 |
انڈوں کو میز پر پھیلانےکے کتنےبعد سنڈیاں نکلتی ہیں |
- A. 4 روز
- B. 5 روز
- C. 6 روز
- D. 7 روز
|