1 |
زندگی کا تصور مجال ہے. |
- A. موبائل کے بغیر
- B. کتابوں کے بغیر
- C. ٹیلی وژن کے بغیر
- D. درختوں کے بغیر
|
2 |
مجلس کی جمع ہے. |
- A. اجلاس
- B. مجلسوں
- C. مجالس
- D. اجلاسوں
|
3 |
صنعتوں سے خارج ہونے والا دھواں فضا میں بڑھ رہاہے. |
- A. آکیسجن
- B. نائٹروجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. ہائیڈروجن
|
4 |
ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں. |
- A. پودے
- B. پھل
- C. پھول
- D. درخت
|
5 |
کرونا وائرس کے سبب سکول ایک عرصہ تک |
- A. خالی رہا
- B. کھلے رہے
- C. بند رہے
- D. ویران رہے
|
6 |
ہر لڑکی اپنے گھر سے لاتی ہے. |
- A. قلم
- B. پودا
- C. پھول
- D. کتاب
|
7 |
ہماری لاپرواہی سے پودا نہیں پا سکتا |
- A. ترقی
- B. خوب صورتی
- C. نشو ونما
- D. پھیلاؤ
|
8 |
ہر شخص ایک پودا لگائے تع ہم زمین اوراس پر مقیم جان داروں کو بچاسکتے ہیں. |
- A. ڈوبنے سے
- B. مرنے سے
- C. تباہی سے
- D. بڑھنے سے
|
9 |
پودے لگانے سے زیادہ اہم ہوتاہے پودے کی |
- A. کاٹ چھانٹ
- B. جگہ
- C. خوب صورتی
- D. دیکھ بھال
|
10 |
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہورہا ہے. |
- A. درختوں میں
- B. الودگی میں
- C. صنعتی پیداوار میں
- D. زراعت میں
|