1 |
1849ء میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر قبضہ کرلیا |
- A. میسر
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. بنگال
|
2 |
وہ پہلا شخص جس نے ہندوستان میں توپ سے بارود پھنکنے کی ٹیکنالوجی استعمال کی |
- A. ظہیرالدین بابر
- B. نصیرالدین ہمایوں
- C. شیر شاہ سوری
- D. ابراہیم لودھی
|
3 |
جنگ کنوایہ کے بعد ہمایوں نے-------------- کے خلاف ایک مہم کی سربراہی کی |
- A. یہودیوں
- B. ہندووں
- C. افغانوں
- D. پنجابی
|
4 |
1682ء سے 1707ء تک اورنگزیب کی دلچسپی کا مرکز رہا |
- A. کابل
- B. دکن
- C. بنگال
- D. آگرہ
|
5 |
اورنگ زیب عالمگیر کے کتنے بیٹے تھے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
1556ء میں نصیرالدین ہمایوں کے انتقال کے بعد کس کی تخت نشینی کی رسم ادا کی تئی. |
- A. شیر شاہ سوری
- B. جہانگیر
- C. بابر
- D. اکبر
|
7 |
ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا |
- A. 1500ء
- B. 1600ء
- C. 1606ء
- D. 1857ء
|
8 |
سراج الدولہ کا سپہ سالار کون تھا |
- A. ایسٹ انڈیا کا ملازم
- B. انگریزؤں کا سپہ سالار
- C. پرتگیزی جہاز راں
- D. عرب تاجر
|
9 |
بہادر شاہ اول کا آصل نام تھا |
- A. محمد عظیم
- B. محمد معظم
- C. محمد علی
- D. محمد عماد الملک
|
10 |
جنگ پلاسی ہوئی |
- A. 1757ء
- B. 1867ء
- C. 1857ء
- D. 1860ء
|