1 |
نعت کے مطابق ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر شیدا ہے. |
- A. رب
- B. ولی
- C. جنات
- D. مسلمان
|
2 |
دو عالم سے مراد ہے. |
- A. چاند اور سورج
- B. زمین اور آسمان
- C. دنیا اور آخرت
- D. زندگی اور موت
|
3 |
شاعر کے مطابق زباں پر صلی علی رہے. |
- A. ہر صبح
- B. ہر شام
- C. صبح وشام
- D. دن رات
|
4 |
ہم سے ممکن کہان کے ہم لکھ سکیں. |
- A. نظم
- B. غزل
- C. قصیدہ
- D. نعت
|
5 |
مرکب جملے کی نشان دہی کریں. |
- A. امی نے کہا کھانا بنالو
- B. امی نے کھانا بنایا
- C. امی نے کھانا بنایا کیوں کہ مہمان ائے تھے
- D. مہمان ائے تھے
|
6 |
درج زیل میں مرکب جملہ ہے. |
- A. احمد جماعت میں اول آیا ہے
- B. احمد کو انعام ملا ہے
- C. ابا نے احمد کو انعام دیا کیوں کہ وہ اول آیا ہے
- D. احمد نے انعام حاصل کیا ہے
|
7 |
درج زیل میں سے مفرد جملہ ہے. |
- A. علی گھر آیا تو حمزہ چلا گیا
- B. آمنہ باروچی خانے میں گئی
- C. امنہ نے چائے بنائی اور کباب تلے
- D. مومن نے وضو کیا اور نماز پڑھنے مسجد چلاگیا
|
8 |
ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعر نے دریا قرار دیا ہے. |
- A. محبت کا
- B. رحمت کا
- C. سخاوت کا
- D. عزت کا
|
9 |
انبیاء رسل کے امام ہیں. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت یوسف علیہ السلام
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
10 |
سخی کا متضادہے |
- A. دولت مند
- B. کنجوس
- C. بادشاہ
- D. فقیر
|