1 |
ابوالانبیاء کہا جاتا ہے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
- B. حضرت آدم علیہ السلام کو
- C. حضرت نوح علیہ السلام کو
- D. حضرت یونس علیہ السلام کو
|
2 |
گناہ معاف ہوجاتے ہیں |
- A. صدقہ دینے سے
- B. مراقبہ کرنے سے
- C. سچی توبہ کرنے سے
- D. شرمسارہونے سے
|
3 |
آخرت کے منکر قرآن مجید کو سمجھتے تھے |
- A. ایک معجزہ
- B. پچھلی کہانیاں
- C. تاریخی کتاب
- D. سچی کتاب
|
4 |
اللہ تعالی سخت گرفت کرنے والا ہے. |
- A. تاجروں کی
- B. سچ بولنے والوں کی
- C. ظالموں کی
- D. بہادروں کی
|
5 |
سورہ العلق میں نام لیے بغیر مذمت بیانکی گئی ہے. |
- A. ابو لہب کی
- B. عتبہ کی
- C. شیبہ کی
- D. ابوجہل کی
|
6 |
نیکی کا راستہ قریب ہے. |
- A. شجاعت کے
- B. بصارت کے
- C. فطرت کے
- D. ہمت کے
|
7 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بچپن ہی سے نفرت تھی. |
- A. بتوں کی عبادت سے
- B. کھیل کود سے
- C. اپنی قوم سے
- D. بادشاہ نمرود سے
|
8 |
ًمصر کے بادشاہ کا لقب تھا |
- A. نجاشی
- B. فرعون
- C. کسریٰ
- D. قیصر
|
9 |
تکاثر کے معنی ہے. |
- A. رزق کی کثرت
- B. مال کی کثرت
- C. ایک دوسرے سے آگے بڑھنا
- D. اولاد کی کثرت
|
10 |
نار کے معنی ہے. |
- A. ہوا
- B. پانی
- C. آگ
- D. مٹی
|