1 |
لفظ قابل ساعت سے مراد ہے- |
- A. ان سنی آواز
- B. مدھم آواز
- C. بہت اونچی آواز
- D. سنی جاسکنے کے قابل آواز
|
2 |
پکی ہوئی اووری کہلاتی ہے- |
- A. پیری کارپ
- B. پھول
- C. زائیگوٹ
- D. پھل
|
3 |
کلورین ایٹم کے بیرونی شیل میں کتنے الیکٹرونز ہوتے ہیں؟ |
|
4 |
................... سے مراد جاندار کے جسم یا رویے میں تبدیلی ہے،جو اسے اپنے ہیبی ٹیٹ میں زندہ رہنے میں مدد دیتی ہے- |
- A. موافقت
- B. پاپولیشن
- C. انٹرایکشن
- D. تبدیلی
|
5 |
Heat from the sun reaches the Earth requiring. |
- A. One medium
- B. No medium
- C. Two medium
- D. Three medium
|
6 |
سیریز سرکٹ میں ہمیشہ لوپس ہوتے ہیں- |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
پرزم میں سے روشنی کا مشاہدہ کرنے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہیں- |
- A. پرزم
- B. ڈرائیگ بورڈ
- C. کامن پنیں
- D. تمام
|
8 |
فوٹو سنتھی سز کے لیے پودا استعمال کرتا ہے- |
- A. پانی
- B. کاربن ڈائی آکسائڈ
- C. دونوں
- D. نائٹروجن
|
9 |
We add three drops of bleach or chlorine to purify water |
- A. One litres
- B. Two litres
- C. Three litres
- D. Four litres
|
10 |
پولی نیشن کی اقسام ہیں- |
- A. سیلف پولی نیشن
- B. پولی نیٹرز
- C. پولن ٹیوب
- D. سیلف اور کراس پولی نیشن
|