1 |
رخ کا مطلب ہے. |
- A. ہال
- B. چہرہ
- C. رخسار
- D. کان
|
2 |
میداں جو جل چکے ہی بجھا ان کی |
- A. آگ
- B. پیاس
- C. تشنگی
- D. آرزو
|
3 |
ہر فرد میری قوم کا اک ایسا ہو. |
- A. ساتھی
- B. دوست
- C. فرد
- D. جیآلا
|
4 |
بے شمار سے مراد ہے. |
- A. کم تعداد
- B. لاتعداد
- C. کئی ہزار
- D. لاکھوں
|
5 |
یہ خطہ زمین کس کے نام معنون ہے. |
- A. اللہ کے
- B. نبی کے
- C. مسلمانوں کے
- D. دوست کے
|
6 |
شاعر نے اپنے وطن کے لیے کتنی رحمتیں مانگیں ہیں. |
- A. کئی ہزار
- B. بے شمار
- C. چند ایک
- D. لاکھوں
|
7 |
فضا کو نکھارنے سے مراد ہے. |
- A. ماحول کو خوش گوار کرنا
- B. ناامید ہونا
- C. ناخوش گواری پھیلانا
- D. بیمار ہونا
|
8 |
نظم دعا میں شاعر اللہ تعالی کو کس نام سے پکاررہا ہے. |
- A. یارحمٰن
- B. یارحیم
- C. یارب
- D. یاکریم
|
9 |
شاعر نے اپنے وطن کے لیے کون سا موسم مانگا ہے. |
- A. خزاں
- B. بہار
- C. گرمی
- D. سردی
|
10 |
ارض پاک سے مراد کون سی جگہ ہے |
- A. مسجد
- B. گھر
- C. شہر
- D. پاکستان
|