1 |
ابو سفیان صلح کی تمام کوششوں میں- |
- A. کامیاب ہو گیا
- B. نا کام ہو گیا
- C. دل برداشتہ ہو گیا
- D. غمزدہ تھا
|
2 |
دعا کو نبی اکرم نے قراردیا ہے: |
- A. عبادت کی روح
- B. عبادت کی مشق
- C. ذریعہ تعلیم
- D. ذریعہ تربیت
|
3 |
اسلام میں مساوات سے مراد ہے کہ تمام انسان ہیں- |
- A. بھائی بھائی
- B. رشتہ دار
- C. برابر
- D. کم تر
|
4 |
جنت کے آٹھ دروازوں میں سے روزہ دار کے لیے مخصوص ہے: |
- A. ایک دروازہ
- B. دو دروازے
- C. تین دروازے
- D. چار دروازے
|
5 |
حضرت ابو بکر نے نماز پڑھائی - |
- A. دو دن تک
- B. تین دن تک
- C. چار دن تک
- D. پانچ دن تک
|
6 |
ماحولیاتی آلودگی ایک مسئلہ ہے: |
- A. قومی
- B. بین الصوبائی
- C. عالمگیر
- D. عوامی
|
7 |
اللہ تعالی کو روزہ دار کے منہ کی بوزیادہ پسند ہے- |
- A. مشک کی خوشبو سے
- B. عطر کی خوشبو سے
- C. موتیے کی خوشبو سے
- D. گلاب کی خوشبو سے
|
8 |
آپ نے عام مزدوروں کی طرح حصہ لیا- |
- A. مسجد الحرام کی تعیرمیں
- B. مسجد قبلتین کی تعیرمیں
- C. مسجد نبوی کی تعیرمیں
- D. مسجد اقصی کی تعیرمیں
|
9 |
بچپن میں حضرت عائشہ کے پاس جمع رہتی تھیں- |
- A. شہر کی لڑکیاں
- B. محلے کی لڑکیاں
- C. محلے کی عورتیں
- D. شہر کی عورتیں
|
10 |
یقینا آپ نے اللہ تعالی کا پیغام پنہچا دیا ہے اور: |
- A. حق بندگی اداکردیا
- B. حق والدین اداکردیا
- C. حق نبوت اداکردیا
- D. حقاولاد اداکردیا
|