1 |
اسلامی معاشرت کی بنیاد ہے. |
- A. تقوی پر
- B. اخوت پر
- C. ایثار پر
- D. ان تمام پر
|
2 |
دنیا کی پہلے دستور کی حیثیت رکھتا ہے. |
- A. صلح حدیبیہ
- B. شعب ابی طالب
- C. میثاق مدینہ
- D. میثاق کعبہ
|
3 |
بنومخزوم کی ایک عورت نے |
- A. چغلی کی
- B. غیبت کی
- C. چوری کی
- D. خود کشی کی
|
4 |
مہاجرین اور انصار مدینہ آپس میں بن گئے. |
- A. دشمن
- B. بھائی بھائی
- C. دوست
- D. رشتہ دار
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مدد اور مہمان نوازی کرے |
- A. دوستوں کی
- B. مسافروں کی
- C. بچوں کی
- D. پڑوسی کی
|
6 |
فرد اور خاندادن بنیادی اکائیں ہیں. |
- A. معاشرے کی
- B. اسلام کی
- C. گھر کی
- D. شہر کی
|
7 |
اسلام سے قبل اگر کوئی بڑا آدمی چوری کرتاتو اسے |
- A. سزا دیتے
- B. قید کرتے
- C. چھوڑ دیتے
- D. ہاتھ کاٹتے
|
8 |
نادر کا مترادف ہے |
- A. مہنگا
- B. نایاب
- C. سستا
- D. طاقت ور
|
9 |
معاشرے میں رہنے سہنے کے طریقوں کو کہا جاتا ہے |
- A. رجحان
- B. نقل و حرکت
- C. قواعد
- D. آداب معاشرت
|
10 |
میثاق مدینہ کے تمام نکات کےپیچھے سوچ کارفرماتھی. |
- A. امن کی
- B. نیکی کی
- C. انصاف کی
- D. ان تمام کی
|