1 |
جب مواد مسلسل تعددی تقسیم کے جدول میں دیا گیا ہوتو کونسا گراف مناسب رہتا ہے. |
- A. خطی گراف
- B. بار گراف
- C. ہسٹو گراف
- D. پائی گراف
|
2 |
بار گراف میں استعمال کرتے ہیں. |
- A. بار
- B. نقاط
- C. تصویریں
- D. سیکٹرز
|
3 |
کس چوکور کے متوازی خط نہیں ہوتے |
- A. پتنگ
- B. مستطیل
- C. مربع
- D. معین
|
4 |
سولہ کے مربع میں کائی کی جگہ پر ہوگا. |
|
5 |
دو سال سے چھ سال کی نسبت ہے |
- A. 1:4
- B. 2:6
- C. 4:1
- D. 1:3
|
6 |
زکوۃ کی شرح ہے. |
- A. 1%
- B. 1.5%
- C. 2.5%
- D. 3%
|
7 |
اگر درج شدہ قیمت 870 روپے اور قیمت فروخت 750 روپے ہوتو چھوٹ ہوگی |
|
8 |
کسی جسم کے ایک مقام سے دوسرے مقام تک خط مستقیم میں حرکت کو کہتے ہیں |
- A. گردش
- B. تبدیلی
- C. پیمائش
- D. عکس
|
9 |
5،9،8،9،10.9 عادہ ہے |
|
10 |
تناسب میں وسطین کا حاصل ضرب طرفین کے حاصل ضرب کے ہوتا ہے. |
- A. برابر
- B. کم
- C. بڑا
- D. برابر نہیں
|