1 |
مالٹے کا سکوائش بنانے کےلیے دس کلومالٹے کے راس میں چینی استعمال کرتے ہیں. |
- A. اڑھائی کلو
- B. پانچ کلو
- C. ساڑھے سات کلو
- D. دس کلو
|
2 |
آلو کے بجانی کے وقت امونیم نائٹریٹ کی مقدار فی ایکڑ کیا ہے. |
- A. ایک بوری
- B. دو بوری
- C. تین بوری
- D. چار بوری
|
3 |
کیا بنانے کے لیے رجر مل کا استعمال کیا جاتا ہے. |
- A. کھپیلں
- B. کیاریاں
- C. کھیت
- D. گملے
|
4 |
انڈوں کو میز پر پھیلانے کے کتنے روز بعد ان سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں نکلنا شروع ہوجاتی ہی. |
- A. تین
- B. پانچ
- C. سات
- D. نو
|
5 |
ایک ملکہ مکھی موسم خزاں اور بہار میں کتنے انڈے دیتی ہے. |
- A. پانچ سو تقریبا
- B. ایک ہزار تقریبا
- C. پندرہ سو تقریبا
- D. دو ہزار تقریبا
|
6 |
خرگوش کی خوراک کے فارمولا 3 میں مونگ پھلی کی کھلی کی مقدارہوتی ہے. |
- A. 5 فیصد
- B. 10 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 20 فیصد
|
7 |
ہمالیہ خرگوشکے کان چھوٹے، ناک ،پاؤں اور دم ہوتے ہیں. |
- A. سفید
- B. بادامی
- C. بادامی یا سیاہ
- D. گلابی
|
8 |
بوتل میں سکوائش اس تقریبا خالی رہے. |
- A. 20 ملی میٹر
- B. 30 ملی میٹر
- C. 40 ملی میٹر
- D. 50 ملی میٹر
|
9 |
شہد نکالتے وقت بکس کے کس طرف کھڑے ہونا چاہیے. |
- A. سامنے
- B. پہلو میں
- C. پیچھے
- D. نیچے
|
10 |
خرگوش کی مرغوب غذا ہے. |
- A. سبز چائے
- B. پھل
- C. مونگ پھلی
- D. گاجر
|