1 |
ماضی میں لوگ اللہ کا عذاب گردانتے تھے. |
- A. گناہ کو
- B. زلزلے کو
- C. جزام کو
- D. سیلاب کو
|
2 |
جزام کے مرض میں جسم میں پڑ جاتی ہے. |
- A. کھجلی
- B. پیپ
- C. خارش
- D. الرجی
|
3 |
ایک خاتون کا معاشرے کے لیے متحڑک اور فعال کردار ہی ملک و ملت کی ترقی کا |
- A. منھ بولتا ثبوت ہے
- B. مسئلہ ہے.
- C. ضامن ہے
- D. جواز ہے
|
4 |
بلقیس ایدھی کو حکومت پاکستان نے اعزاز دیا. |
- A. ستارہ جرات
- B. نشان حیدر
- C. ستارہ امتیاز
- D. نوبل انعام
|
5 |
جذام کا مرض پاکستان میں پھیل رہا تھا. |
- A. 1950
- B. 1960
- C. 1970
- D. 1980
|
6 |
ثمینہ خیال بیگ پیدا ہوئیں. |
- A. وادئ کاغان میں
- B. وادی کشمیر میں
- C. وادی شمشال میں
- D. وادی نیلم میں
|
7 |
مریم مختار کو ان کی خدمات کے صلے مں نوازا گیا. |
- A. ستارہ بسالت
- B. ستارہ امتیاز
- C. تمغائے بسالت
- D. نوبل انعام
|
8 |
شانہ بشانہ کا مطلب ہے. |
- A. باری باری
- B. آگے پیچھے
- C. ساتھ ساتھ
- D. دائیں بائیں
|
9 |
1960 میں جزام کا مرض تیزی سے پھیل رہا تھا. |
- A. پاکستان میں
- B. جرمنی میں
- C. ترکی میں
- D. امریکہ میں
|
10 |
یقین کا متضاد ہے |
- A. شک
- B. نے یقین
- C. کم یقین
- D. غیر یقین
|