1 |
ظلم کی جمع ہے. |
- A. ظالم
- B. ظلموں
- C. مظالم
- D. ظلمت
|
2 |
کشمیری الحاق چاہتے ہی. |
- A. بھارت سے
- B. پاکستان سے
- C. چین سے
- D. امریکہ سے
|
3 |
بھارت کشمیریوں پر کتنے سال سے مظالم جاری رکھے ہوئے ہے. |
- A. 73 سال
- B. 75 سال
- C. 72 سال
- D. 11 سال
|
4 |
کشمیر کو دست قدرت نے تراشا ہے |
- A. ظلم سے
- B. لفظوں سے
- C. مہارت سے
- D. لکڑی سے
|
5 |
کشمیر میں کئی بار لاک ڈاون کرچکا ہے. |
- A. پاکستان
- B. ایران
- C. بھارت
- D. چین
|
6 |
کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو. |
- A. کپڑا
- B. پرچم
- C. جھنڈا
- D. علم
|
7 |
بھارت کے طالمانہ حربے ثابت ہوئے. |
- A. بہتر
- B. بے سود
- C. کامیاب
- D. ناکام
|
8 |
بھارت کشمیر میں دنیا کا طویل ترین ناٍفذ کرچکا ہے. |
- A. کرفیو
- B. قانون
- C. ظلم
- D. پابندی
|
9 |
خوب صورت کا مترادف ہے. |
- A. بدصورت
- B. حسین
- C. دہشت
- D. فرحت
|
10 |
اظہار یک جہتی سے مراد ہے. |
- A. کرفیو
- B. جھگڑا
- C. اتحاد کا اظہار
- D. نفاق
|