1 |
پیراڈک ٹیبل میں افقی قطاری کہلاتی ہیں. |
- A. پیریڈ
- B. گروپ
- C. آربٹ
- D. شیل
|
2 |
کلوروفل موجود ہوتا ہے. |
- A. میزوفل سیلز میں
- B. ایپی ڈرمس میں
- C. نچلی ایپی ڈرمس میں
- D. اینڈو ڈرمس میں
|
3 |
جب جسم کے ٹشوز زخمی ہوتے ہیں یا ان کو نقصان پہنچتا ہے تو اسے کہتے ہیں. |
- A. انفیکشن
- B. پیتھوجن
- C. قوت مدافعت
- D. سوزش
|
4 |
کھنچے ہوئے سپرنگ میں............ ویوز پیدا ہوتی ہے. |
- A. لونگیٹیوڈنل ویو
- B. الیکٹرمینگنیٹک ویو
- C. ٹرانسورس ویو
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
ایک سولوشن کا وہ اجزا جو نسبتا زیادہ مقدار میں موجود ہوں کہلاتاہے. |
- A. سولیوٹ
- B. سولوینٹ
- C. سولوشن
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
کیمیکل فارمولا لکھتے وقت پوزیٹو آئن کو لکھا جاتا ہے. |
- A. بائین جانب
- B. دائیں جانب
- C. درمیان میں
- D. یہ تمام
|
7 |
ایک ایٹم کا ماس تقریبا............ کی وجہ سے ہوتا ہے |
- A. الیکٹران
- B. پروٹان
- C. نیوکلیس
- D. نیوٹران
|
8 |
نان کنٹیکٹ فورس کی ایک مثال ہے. |
- A. فرکشنل فورس
- B. رسہ کشی کا مقابلہ
- C. میگنیٹک فورس
- D. کرین کا بھاری چیزوں کا اٹھانا
|
9 |
کون سا سولونٹ سب سے بہتر ہے. |
- A. پانی
- B. ایسیٹک ایسڈ
- C. امونیا
- D. سلفیورک ایسڈ
|
10 |
ٹھوس میں ٹھوس کی مثال ہے. |
- A. ہوا
- B. نمک
- C. سمندر کا پانی
- D. براس
|