1 |
ایک قابل سزا جرم ہے. |
- A. سڑک پار کرنا
- B. ون ولینگ
- C. ہارن بجانا
- D. گاڑی اہستہ چلانا
|
2 |
بچوں نے ضروری چیزیں اکھٹی کیں اور سوار ہوگئے. |
- A. بس میں
- B. ریل میں
- C. جہاز میں
- D. گاڑی میں
|
3 |
بچوں نے سیر کروانے کی فرمائش کی. |
- A. والدہ سے
- B. والد سے
- C. چچا سے
- D. ماموں سے
|
4 |
سب داخل ہوگئے |
- A. عجائب گھر میں
- B. مسجد میں
- C. تفریح گاہ میں
- D. قلعے میں
|
5 |
پیدل سڑک پر کرنے والوں کے لیے سڑک پر بنے نشان کو کہتے ہیں |
- A. اشارے
- B. زیبرا کراسنگ
- C. بتیاں
- D. لائینیں.
|
6 |
خطرے سے آگاہ کرنے والے نشان اندر بنے ہوتے ہیں. |
- A. دائرے کے
- B. مثلث کے
- C. مستطیل کے
- D. مربعے کے
|
7 |
سکول کے قریب گاڑی کو چلانا چاہیے. |
- A. تیز
- B. اہستہ
- C. بار بار
- D. بے آواز
|
8 |
اباجان نے گاڑی پارک کی |
- A. سڑک پر
- B. پارکنگ پر
- C. مقررہ جگہ
- D. غلط جگہ
|
9 |
زیبرا کراسنگ کی لائینیں رنگوں سے بنی ہوتی ہیں. |
- A. سرخ اور سبز
- B. سفید اور سیاہ
- C. نیلی اور پیی
- D. سفید اور سرخ
|
10 |
قانون جمع ہے. |
- A. اقوان
- B. قوانین
- C. قانونوں
- D. اقوانین
|