1 |
رمضان میں نماز عشاء کے فورا بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. اشراق
- B. چاشت
- C. اوابین
- D. تراویح
|
2 |
سادگی حصہ ہے. |
- A. عمل کا
- B. زندگی کا
- C. ایمان کا
- D. احساس کا
|
3 |
ایک طرح شرک ہے. |
- A. مال کمانا
- B. بزرگوں کی بات ماننا
- C. ریا اور دکھلاوا
- D. قبرستان جانا
|
4 |
ًامام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا نام ہے. |
- A. محمد بن ادریس
- B. محمد بن اسماعیل
- C. مالک بن انس
- D. نعمان بن ثابت
|
5 |
اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا |
- A. نرمی کو
- B. سختی کو
- C. میانہ روی کو
- D. مالی حیثتیت سے
|
6 |
ساری زندگی اور اسلام اور مسلمان کا دشمن رہا |
- A. عبداللہ بن ابی
- B. ابوسفیان
- C. ابوجہل
- D. ابوطالب
|
7 |
مومن کا ہتھیار ہے |
- A. شہرت
- B. دعا
- C. خوب صورتی
- D. دولت
|
8 |
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے. |
- A. ایک تولہ سونے کے برابر
- B. ایک قیراط کے برابر
- C. دو تولہ قیراط
- D. ایک ہیرے کے برابر
|
9 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا اصل نام ہے. |
- A. ہندو بنت ابی امیہ
- B. ماریہ قبطیہ
- C. سودہ جنت زمعہ
- D. رملہ بنت ابی سفیان
|
10 |
محنت کرنے اور خود اپنی روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے. |
- A. بے قرار
- B. محبوب
- C. سختی میں
- D. ناخوش
|