1 |
1960 میں جزام کا مرض تیزی سے پھیل رہا تھا. |
- A. پاکستان میں
- B. جرمنی میں
- C. ترکی میں
- D. امریکہ میں
|
2 |
مشکوک سرگمی کی اطلاع دیں. |
- A. رینجر کو
- B. فوج کو
- C. پولیس کو
- D. کونسلر کو
|
3 |
ہندوستان ، پاکستان ، اور چین کے درمیان واقع ہے. |
- A. پشاور
- B. کشمیر
- C. گلگت
- D. بلتستان
|
4 |
علامہ اقبال رح کو نوجوانوں سے تھیں بہت سی. |
- A. شکائتیں
- B. توقعات
- C. امیدیں
- D. خواہشیں
|
5 |
سکول کے قریب گاڑی کو چلانا چاہیے. |
- A. تیز
- B. اہستہ
- C. بار بار
- D. بے آواز
|
6 |
لقب کی مثال ہے |
- A. شمس العلماء
- B. کلیم اللہ
- C. حالی
- D. گڈو
|
7 |
گرد کا مترادف لفظ ہے |
- A. ریت
- B. کنکر
- C. دھول
- D. پتھر
|
8 |
اک زرا تبدیل ہو جاتا ہے. |
- A. بیماری کا نام
- B. انسان کا نام
- C. ملک کا نام
- D. تقدیر کا نام
|
9 |
راشد منہاس کے جہاز کا نام تھا. |
- A. ٹی . 31
- B. ٹی- 33
- C. ٹی - 35
- D. ٹی- 34
|
10 |
دنیا کے خوب صورت ترین مقامات میں شامل ہے. |
- A. سوات
- B. ہنزہ
- C. کشمیر
- D. کاغان
|