1 |
منشیات کے عادی افراد اپنے سارے پیسے لٹا دیتے ہیں. |
- A. تعلیم پر
- B. خوراک پر
- C. کھانے پر
- D. نشے پر
|
2 |
بچوں کو شکار ہونے سے بچائیں. |
- A. بیماری کا
- B. وبا کا
- C. تنہائی کا
- D. برائی کا
|
3 |
اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوق پر بخشی ہے. |
- A. رحمت
- B. برکت
- C. عزت
- D. فضیلت
|
4 |
مایوسی ہے |
- A. لعنت
- B. خوشی
- C. بے زاری
- D. گناہ
|
5 |
نشے سے پیدا ہوتے ہیں. |
- A. معاشی مسائل
- B. اخلاقی مسائل
- C. نفسیاتی مسائل
- D. معاشرتی مسائل
|
6 |
منفی کا متضاد ہے |
- A. خالی
- B. مثبت
- C. غلط
- D. صحیح
|
7 |
کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزارنے سے متاثر ہوتی ہے. |
- A. دماغی نشوونما
- B. نفسیاتی صحت
- C. زندگی
- D. جسمانی نشوونما
|
8 |
شراب کے علاوہ حرام قرار دیا گیا ہے. |
- A. سود
- B. جوا
- C. حرام کا مال
- D. خنزیر
|
9 |
دنیا بھر میں انسداد منشیات کی آگاہی مہم چلاتاہے. |
- A. امریکہ
- B. روس
- C. چین
- D. اقوام متحدہ
|
10 |
ہر حال پر اللہ پر یقین رکھیں اور رہیں. |
- A. مایوس
- B. خوش
- C. بے زار
- D. پر امید
|