1 |
پاکستان میں کپڑے (ٹیکسٹائل) کی صنعتوں کا اہم مرکز ہے: |
- A. فیصل آباد
- B. لاہور
- C. اسلام آباد
- D. پشاور
|
2 |
دیہاتوں میں جن زرائع سے آمدورفت ہوتی ہیں: |
- A. ٹرک اور تانگے
- B. تانگے اور بیل گاڑیاں
- C. ریل اور بسیں
- D. جہاز اور ریل
|
3 |
ایسے علاقے جو برف سے ڈھکے ہوئےہیں اور ان کی کون سی رنگت سورج کی شعاعوں کو زیادہ منعکس کرتی ہے؟ |
- A. پیلی رنگت
- B. سفید رنگت
- C. نیلی رنگت
- D. لال رنگت
|
4 |
پہاڑی علاقوں کی وجہ سے کم ہیں: |
- A. جہاز
- B. سمندر
- C. سڑکیں
- D. گاڑیاں
|
5 |
ہزاروں کلومیٹر کا سفر گھنٹوں میں طے ہو جاتا ہے: |
- A. ٹرکوں سے
- B. ہوائی جہاز سے
- C. گاڑیوں سے
- D. تانگوں سے
|
6 |
ٔپاکستان دنیا کی کل کپاس کا کتنے فیصد پیدا کرتا ہے؟ |
- A. 2 فیصد
- B. 3فیصد
- C. 4فیصد
- D. 5فیصد
|
7 |
چٹانوں کا ٹوٹ پھوٹ کر چھوٹے ذرات میں تبدیل ہوتا ہے: |
- A. عمل فرسودگی
- B. عمل کٹاو
- C. کیمیائی عمل
- D. تودی زیاں
|
8 |
پاکستان میں دریافت شدہ لوہے کے زخائر کا اندازہ ہے: |
- A. 430 ملین ٹن سے زائد
- B. 403 ملین ٹن سے زائد
- C. 425 ملین ٹن سے زائد
- D. 438 ملین ٹن سے زائد
|
9 |
کون سی زیادہ بلندئ والے بادلوں کی اقسام نہیں ہے؟ |
- A. سرس والے
- B. آلٹوکیومولس والے
- C. سروسٹراٹس والے
- D. سروکیومولس والے
|
10 |
زمین کے سب سے اوپر اور کم موٹائی والے کرے کو کہتے ہیں: |
- A. قشرالاض
- B. مینٹل
- C. مرکزہ
- D. قشرفرش
|