1 |
راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے اشارے پر کھول دیا. |
- A. پیراشوٹ
- B. کاک پٹ
- C. آنجن
- D. دروازہ
|
2 |
راشد منہاس نے ایک نئی داستان رقم کی |
- A. بزدلی کی
- B. حیرت کی
- C. پائلٹ کی
- D. بہادری کی
|
3 |
راشد منہاس نے ابتدائی تعلیم حاصل کی |
- A. لاہور میں
- B. کراچی میں
- C. سیالکوٹ
- D. ملتان
|
4 |
مطیع الرحمٰن کس کا کارندہ تھا. |
- A. ایران
- B. عراق
- C. افغانستان
- D. بھارت
|
5 |
راشد منہاس کے طیارے مین داخل ہوگیا. |
- A. میجر صاحب
- B. مطیع الرحمٰن
- C. دوست
- D. بھائی
|
6 |
جہاں راشدمنہاس کا جہاز تباہ ہوا وہاں سے ہندوستانی سرحد دور تھی. |
- A. 32 کلومیٹر
- B. 42 کلومیٹر
- C. 36 کلومیٹر
- D. 46 کلومیٹر
|
7 |
ضرب المثل کا مطلب ہے بیان کرنا |
- A. تجربہ
- B. مثال
- C. کہانی
- D. مشورہ
|
8 |
راشد منہاس کچھ عرصہ مقیم رہے. |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. راول پنڈی
- D. لندن
|
9 |
راشد منہاس نے بقیہ تعلیم کراچی کے سکول سے حاصل کی. |
- A. سینت انتھونی
- B. سینٹ پیٹرک
- C. سینٹ پال
- D. سینٹرل ماڈل
|
10 |
مطیع الرحمٰن پاکستان کے چراکر لے جارہا تھا. |
- A. نقدی
- B. قیمتی راز
- C. زیورات
- D. ہتھیار
|