1 |
کاربن دوسرے اجزا سے مل کر بنتی ہے: |
- A. پوٹاشیم
- B. کاربوہائیڈریٹس
- C. نائٹروجن
- D. آکسیجن
|
2 |
پاکستان میں کس معدن کے محفوظ ذخائرکااندازہ 350 ملین ٹن سے زائد لگایا گیا ہے؟ |
- A. کوئلہ
- B. نمک
- C. جپسم
- D. لوہا
|
3 |
یونین کونسل اور تحصیل کونسل کام کرتی ہیں: |
- A. چھوٹے پیمانے پر سڑکوں کی دیکھ بھال کا
- B. بڑے پیمانے پر سڑکوں کی دیکھ بھال کا
- C. دیہاتی سڑکوں کی دیکھ بھال کا
- D. سمندری راستوں کی دیکھ بھال کا
|
4 |
پاکستان میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کا قیام عمل میں آیا: |
- A. 1961ءمیں
- B. 1965ءمیں
- C. 1978ءمیں
- D. 1975ءمیں
|
5 |
ریفر یجر یٹر کو ٹھنڈا رکھتا ہے: |
- A. ایچ سی ایف سی
- B. سی ایف ڈی
- C. ڈی سی ایف
- D. سی ایف سی
|
6 |
ٹرک فارمنگ کے اہم مراکز ہیں: |
- A. آسٹریلیا کے میدانی علاقے
- B. چین کے میدانی علاقے
- C. پاکستان کے پہاڑی علاقے
- D. یوایس اے کے ساحلی علاقے
|
7 |
پیداواری علاقے سے خام مال : |
- A. میدانی علاقوں میں منتقل کیا جاتا ہے
- B. زرعی علاقوں میں منتقل کیا جاتا ہے
- C. صنعتی علاقوں میں منتقل کیا جاتا ہے
- D. پہاڑی علاقوں میں منتقل کیا جاتا ہے
|
8 |
آب ہوا مقام کی ایک طویل عرصے کے دوران عمومی کیفیت کا نام ہے: |
- A. عمومی
- B. صرف موسمی
- C. فضائی
- D. مجموعی موسمی
|
9 |
گھریلو صنعت سے مراد ایسی صنعت ہے جو: |
- A. شہری طور پر لگائی جائے
- B. صوبائی طور پر لگائی جائے
- C. مقامی طور پر لگائی جائے
- D. ملکی طور پر لگائی جائے
|
10 |
زمین کی بالائی سطح کے ٹوٹنے پھوٹنے اور زیریں سطح کے ظاہر ہونے کو کہتے ہیں: |
- A. زمین کی حرکات
- B. تودی زیاں
- C. کیمیائی عمل
- D. عریاں کاری
|