1 |
28 مئی کو پاکستان میں منایا جاتا ہے. |
- A. یوم دفاع
- B. یوم پاکستان
- C. یوم تکبیر
- D. یوم مزدور
|
2 |
پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی |
- A. ایران
- B. افغانستان
- C. چین کو
- D. ہندوستان کو
|
3 |
میری زمین میرا ہے آخری |
- A. حوالہ
- B. سہارا
- C. کنارا
- D. پیغام
|
4 |
ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کو بنانا چاہتے تھے |
- A. مضبوط
- B. ایٹمی طاقت
- C. ترقی یافتہ
- D. خود مختار
|
5 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا |
- A. نو سال
- B. آٹھ سال
- C. گیارہ سال
- D. دس سال
|
6 |
بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے. |
- A. 25 مئی 1998 کو
- B. 15 مئی 1998 کو
- C. 11 مئی 1998 کو
- D. 6 مئی ا996 کو
|
7 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ابتدا میں ملازمی اختیار کی |
- A. واپڈا میں
- B. فوج میں
- C. میڑو پولیٹن کارپوریشن میں
- D. لیبارٹری میں
|
8 |
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میٹلرجیکل انجینرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی. |
- A. لندن سے
- B. فرانس سے
- C. بیلجیم سے
- D. ہالینڈ سے
|
9 |
محسن پاکستان کہا جاتا ہے. |
- A. عبدالستار ایدھی
- B. ڈاکٹر عبدالسلام
- C. ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- D. حکیم محمد سعید
|
10 |
دارفانی سے مراد ہے. |
- A. عارضی ٹھکانہ
- B. مستقل ٹھکانہ
- C. جنت
- D. آخرت
|